’’سرکاری ملازمین کی موجیں لگانے کی تیاریاں ‘‘ حکومت کیا کرنے جا رہی ہے ؟ پڑھ کر جھوم اٹھیں گے
پشاور (آن لائن) صوبائی حکومت نے آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں چار لاکھ 33ہزار 560صوبائی محکموں کے ملازمین کے ہیلتھ انشورنس کے تجاویز پر غور شروع کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ اپ گریڈیشن سے محروم رہنے والے ملازمین کی اپ گریڈیشن ، اساتذہ کے پے سکیل ، پولیس اپ گریڈیشن ،… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کی موجیں لگانے کی تیاریاں ‘‘ حکومت کیا کرنے جا رہی ہے ؟ پڑھ کر جھوم اٹھیں گے