بختاور بھٹو زرداری نے ایسا کام شروع کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کی تربیت حاصل… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری نے ایسا کام شروع کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































