جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی اپنی آئیدیل شخصیات کے ساتھ افطاری یہ شخصیات کون ہیں؟عمران خان نے پردہ اٹھا دیا!!

datetime 11  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دنیائے کرکٹ کی دو نامور شخصیات کے ساتھ افطاری کی۔سابق نامور کرکٹر سر ویون رچرڈز اور ای این چیپل، عمران خان سے ملنے بنی گالہ میں ان کی رہائشگاہ پہنچے اور ساتھ افطاری کی۔عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سابق نامور کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر بھی پوسٹ کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’ویون رچرڈز میرے دور کے عظیم ترین بلے باز تھے جبکہ ای این چیپل کو میں بطور کپتان اپنے لیے سب سے زیادہ متاثر کن سمجھتا تھا۔‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…