اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پشاور ، پولیس کا ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد ، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
پشاور(آئی این پی ) پشاور پولیس کے  ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس اہلکار نے ڈرائیور کو بالوں سے کھینچ کر گاڑی سے باہر نکالا اور زدوکوب کیا۔وڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خیبرروڈ پر سٹی پیٹرولنگ فورس کے اہلکار ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ٹیکسی ڈرائیور کو پہلے گاڑی میں زدو کوب کیا گیا پھربالوں سے کھینچ کر ٹیکسی سے نکالاگیااور تشددکیاگیا۔
ویڈیو میں  سادہ کپڑوں میں ملبوس کچھ لوگ بھی قریب کھڑے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک کار سوار سے تلخ کلامی کے بعد پولیس بیچ میں آئی اور ٹیکسی ڈرائیور پر تشددکیا۔ جھگڑے کی وجہ سے ٹریفک روانی میں بھی خلل پڑا۔ واقعہ پشاورکے پوش علاقہ ڈیفنس میں پیش آیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…