جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارنے مردان یونیورسٹی میںقتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے مقدمے کی سماعت کےلئے مقررحکم جاری کردیاہے جس کے مطابق مشال خان کے قتل کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشال خان قتل کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں… Continue 23reading مشال قتل کیس کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی

تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی

تلہ گنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 23تلہ گنگ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشہریارملک نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارکرنل (ر)سلطان خان سرخرواعوان کو شکست دے دی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق غیرحتمی وغیرسرکاری انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشہریارملک… Continue 23reading تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی

پاکستان میں صرف دو دنوں میں کتنے عازمین نے حج کی درخواستیں دیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں صرف دو دنوں میں کتنے عازمین نے حج کی درخواستیں دیں؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)وزارت مذہبی امور کو سرکاری حج سکیم کے تحت ابتدائی 2 دنوں میں ایک لاکھ3ہزار603 عازمین حج کی درخواستیں موصول ہوگئیں ۔ منگل کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر سے وزارت مذہبی امور کو سرکاری حج سکیم کے تحت دو دن میں ایک لاکھ3ہزار603درخواست موصول ہوگئیں ۔سرکاری حج… Continue 23reading پاکستان میں صرف دو دنوں میں کتنے عازمین نے حج کی درخواستیں دیں؟حیرت انگیزانکشاف

ٹرین حادثے سے 50منٹ پہلے پٹڑی پر کیا ہواتھا؟ حیرت انگیزانکشاف،

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ٹرین حادثے سے 50منٹ پہلے پٹڑی پر کیا ہواتھا؟ حیرت انگیزانکشاف،

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت ریلوے کے ترجمان نے ایمن آباد کے قریب ٹرین حادثے میں تخریب کاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کا ٹیکنیکل جائزہ لیا جائے گا، ایمن آباد کے قریب ریل کی پٹڑی درست حالت میں تھی: پچاس منٹ پہلے تیز گام اسی مقام پر اسی پٹڑی… Continue 23reading ٹرین حادثے سے 50منٹ پہلے پٹڑی پر کیا ہواتھا؟ حیرت انگیزانکشاف،

پاناما کیس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،(ن) اور تحریک انصاف کے حامی آمنے سامنے 

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،(ن) اور تحریک انصاف کے حامی آمنے سامنے 

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے جانے کی کاز لسٹ جاری ہونے کے بعد ’’پاناما کیس‘‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے… Continue 23reading پاناما کیس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،(ن) اور تحریک انصاف کے حامی آمنے سامنے 

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری 

datetime 18  اپریل‬‮  2017

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری 

اسلام آباد ( آئی این پی ) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کے لئے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری کی گئی جس میں کیس نمبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ لسٹ صرف کیس کے فیصلے کے اعلان کے لئے جاری کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری 

اپریل کے مہینے میں گرمی کا برسوں پرانہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،تشویشناک انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2017

اپریل کے مہینے میں گرمی کا برسوں پرانہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)لاہور میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا 7سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا منگل کو صوبائی دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت مالاکنڈ گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں/آندھی اور گرج… Continue 23reading اپریل کے مہینے میں گرمی کا برسوں پرانہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،تشویشناک انکشافات

پاناما لیکس کا فیصلہ،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پاناما لیکس کا فیصلہ،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزلگ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں مختلف مقامات پربینرزلگادیے گئے ہیں جن پرلکھاہے کہ ’’قائدتیراایک اشارہ ،حاضرحاضرلہوہمارا‘‘کے بینرزلاہورکینٹ ،ڈیفنس اوردیگرعلاقوں میں آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ ان بینرزکے لگنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیرترین نے سوال… Continue 23reading پاناما لیکس کا فیصلہ،ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اپنالی

پاناما کے فیصلے کے بعد حکومت کیا کرے گی؟جاوید چودھری کی حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 18  اپریل‬‮  2017

پاناما کے فیصلے کے بعد حکومت کیا کرے گی؟جاوید چودھری کی حیرت انگیز پیش گوئی

اسلام آباد(جاوید چوہدری)آج برطانوی وزیراعظم نے شیڈول سے تین سال پہلے الیکشن کرانے کااعلان کر دیا‘ برطانیہ میں 7مئی 2015ء کو جنرل الیکشن ہوئے تھے‘ الیکشن میں کنزرویٹو پارٹی نے اکثریت حاصل کی‘ ڈیوڈ کیمرون وزیراعظم بنے‘23 جون 2016ء کو ’’برطانیہ کو یورپی یونین میں رہنا چاہیے یا یونین سے باہر نکل جانا چاہیے‘‘ ۔اس… Continue 23reading پاناما کے فیصلے کے بعد حکومت کیا کرے گی؟جاوید چودھری کی حیرت انگیز پیش گوئی