جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سرگودھا یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ میں طالبہ کی پراسرار موت۔۔ حالات نیا رخ اختیار کر گئے ۔۔ موت کیوں ہوئی ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا یونیورسٹی میں زیر تعلیم فائن آرٹ کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، طالبہ ڈیپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔پولیس کے مطابق سرگودھا یونی ورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت میں نیا موڑ سامنے آگیا، مذکورہ طالبہ ڈپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مہک جبین کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔حکام کے مطابق اہل خانہ نے طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کرانے انکار کردیا، طالبہ کی موت کی منشیات کے استعمال کے باعث ہوئی۔ اہل خانہ نے اسپتال میں میڈیا کو کوریج سے بھی روک دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں منشیات فروخت کرنے والے گروہ کے بارے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…