ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

’’ ہزارہ موٹر وے کا افتتاح ‘‘ قوم کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 11  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) ہزارہ موٹروے رواں سال کے اختتام تک فعال ہوجائے گا،59 کلومیٹر طویل برہان حویلیاں سیکشن پر 34ارب روپے لاگت آئے گی ۔شاہراہوں کے قومی ادارے کے ایک عہدیدار کے مطابق ہزارہ موٹروے پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے جو اس سال کے

اختتام تک فعال ہوجائے گا۔پہلے دو پیکچز پر کام اگست تک مکمل ہوگا جبکہ پیکیج تین اس سال دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ موٹروے کا59 کلومیٹر طویل برہان حویلیاں سیکشن پر چونتیس ارب روپے لاگت آئے گی جو چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…