پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

المناک حادثہ،اہم سیاسی جماعت کے صوبائی صدر کے دوبیٹوں سمیت متعددافرادشدیدزخمی 

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں(آئی این پی ) بنوں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، اے این پی ولی کے صوبائی صدر کے دو بیٹوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا گزشتہ روز تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع بنوں کرک کے سرحدی علاقہ انڈس ہائی وے بنوں لنک روڈ کے قریب دو موٹرکار گاڑیاں نمبر ایل ای جی 1471 اور پشاور ڈی 6475 آپسمیں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار عوامی نیشنل پارٹی ولی کے صوبائی صدر فرید طوفان کے دو بیٹے حامد خان ایڈوکیٹ ، ڈاکٹر انعام خان

ساکنان غنڈی میرخون خیل ضلع کرک ، ڈاکٹر شمس الرحمن ولد ظہیر گل ساکن جمرود ایجنسی اور دوسرے موٹرکار میں سوار امجد خان ولد گل شیر خان ساکن عیسیٰ خیل ڈومیل ، وزیب اللہ ولد محمد عظیم ساکن آباد خیل ڈومیل اور قیوم ولد صاحب خان ساکن میر امین کلہ ڈومیل زخمی ہوگئے موقع پر موجود لوگوں نے زخمیوں کو فوری طور پر خلیفہ گل نواز ٹیچنگ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پہنچائے جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے حادثے کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…