جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی کی معروف رہنما شرمیلا فاروقی کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کہ جس نے دیکھا سبحان اللہ کہہ اٹھا ۔۔ ویڈیو لنک میں 

datetime 10  جون‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) کی رہنما شرمیلا فاروقی کی نعت خوانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر پی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے رمضان کے حوالے سے

کیے جانے والے ایک پروگرام میں شرکت کی۔اس پروگرام میں شرکت کے دوران شرمیلا فاروقی نے خوبصورت نعت بھی پڑھی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے شرمیلا فاروقی کی خوبصورت آواز کی داد دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…