عورت سمیت تین بھارتیوں کی ٹرائیکالیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب کے ساتھ نیپال میں کیا کرتی رہی؟حیرت انگیزانکشافات
کراچی /کھٹمنڈو(آئی این پی )لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب کے اغوامیں ملوث مزید بھارتی کردار سامنے آگئے،ائیرٹکٹ خریدنے،ہوٹل بکنگ کروانے اور ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والے تینوں بھارتی نکلے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو کرنل(ر) حبیب کے اغوا میں ملوث مزید بھارتی کردارسامنے آگئے،ان کیلئے ائیرٹکٹ خریدنے والے،ہوٹل بکنگ کروانے اور لمبینی ائیرپورٹ پر استقبال کرنے… Continue 23reading عورت سمیت تین بھارتیوں کی ٹرائیکالیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب کے ساتھ نیپال میں کیا کرتی رہی؟حیرت انگیزانکشافات







































