جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ(ن) کو بڑا دھچکا اہم رکن اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ کے رکن صوبائی اسمبلی اسماعیل راہو جنھیں حال ہی میں پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا کر بابو جتوئی کو صدر بنایا گیا تھا، نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔اسماعیل راہو نے شہید فاضل راہو (گولارچی) میں اپنے ساتھیوں

اور حمایتوں کو دعوت دی اور پی پی پی میں شمولیت کے حوالے سے ان سے مشورہ کیا۔انھوں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے انھیں اور حلقے کو ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے مکمل طور پر نظر انداز کردیا ہے اور پارٹی نے 1995 سے تاحال حلقے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…