بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 ،طلباء میں تقسیم کا آغاز ،تفصیلات جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فیز 3 کا آغاز بدھ کو ہو گا، بی ایس، ماسٹرز، میڈیکل اور میٹرک میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق امتحانات میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں 10 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائینگے۔

ٹاپ کرنے والے طلباء کی فہرستوں کی تیاری کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ تیار کردہ فہرستوں میں سے اسے طلباء کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے جو پہلے لیپ ٹاپ وصول کر چکے ہیں۔ جو طلباء اس سکیم کے تحت پہلے لیپ ٹاپ وصول کر چکے ا ن کوڈراپ کرکے میرٹ پر آنے والے دوسرے طلباء کو شامل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…