لاہور،بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرنے والی ماں اور بچوں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے ،افسوسناک انکشافات
لاہور(این این آئی) شادباغ کے علاقہ عیسی نگری میں بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرنے والی ماں اور بچوں کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کردیا ، لاشیں گھر پہنچتے ہی کہرام برپا ہو گیا اور لواحقین ایک دوسرے سے گلے لگ کر روتے رہے ۔ لاشوں کی آخری رسومات… Continue 23reading لاہور،بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرنے والی ماں اور بچوں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے ،افسوسناک انکشافات







































