جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی سربراہی‘عمران خان کے مد مقابل کون کھڑا ہو گیا؟سب حیران رہ گئے

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے دو پینلز نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے دو پینلز میدان میں آگئے ۔پی ٹی آئی کے پرانے ورکر نیک محمد خان اپنا پینل سامنے لے آئے ۔ عمران خان کے 14رکنی پینل کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے جبکہ احتساب پینل کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے پینل کا نام انصاف پینل جبکہ پی ٹی آئی کے ورکرنیک محمد خان نے اپنے پینل کو احتساب پینل کا نام دیا ہے ۔ انٹرا پارٹی انتخابات میں انصاف پینل اور احتساب پینل میں مقابلہ ہو گااور احتساب پینل کے نیک محمد خان چیئرمین شپ کیلئے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے ۔اس کے علاوہ ڈاکٹر شہزاد وسیم بھی احتساب پینل کا حصہ ہیں جو جہانگیر ترین کے مد مقابل الیکشن لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…