اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں عدم پیشی پر کسٹم عدالت نے ماڈ ل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔نجی ٹی وی کے مطابق کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمہ کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وکیل صفائی سے پوچھا کہ ملزمہ کیوں پیش نہیں ہو رہی جس پر وکیل نے بتایا کہ ان کی والدہ بیمار ہیں۔کسٹم عدالت نے ریمارکس دیے کہ پہلے ملزمہ خو د بیمار تھی اور اب والدہ بیمار ہو گئی۔
وکیل نے اپنی موکلہ کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی تاہم عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر تے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا اور ریمارکس دیے کہ حاضری سے استثنیٰ نہیں دیا جا سکتا۔اس کے بعد عدالت نے ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 21جون تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم سنادیا دریں اثناء ڈالر گرل ایان علی پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کیساتھ فلم میں بطور ہیروین آئیں گی‘ایان علی3کروڑ معاوضہ لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق امر یکہ موجود پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان نے ایک اردو فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ خود ہیرو جبکہ ایان علی کو اس فلم میں بطور ہیروین کاسٹ جا رہا ہے جسکے لیے علی زمان کے دوبئی میں مقیم ماڈل ایان علی کے سٹا ف سے رابطے ہوئے چکے ہیں اور فلم کر نے کا کام کر نے کا ایان علی نے معاوضہ تین کروڈ لیا ہے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ جلد علی زمان دوبئی میں ایان علی سے ملاقات کر یں گے جس میں تمام معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی فلم کی مکمل شوٹنگ بیرون ملک ہی ہوگی ۔
کرنسی سمگلنگ کیس میں عدم پیشی پر ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور



















































