بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

حسین نواز اچانک شاپنگ مال میں خریداری کیلئے پہنچ گئے لوگوں نے وزیراعظم کے بیٹے کیساتھ کیا سلوک کیا؟

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حسین نواز کا اسلام آباد میں موجود شاپنگ مال کا دورہ، لوگ وزیراعظم کے بیٹے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے، معروف کرکٹر اور اداکار کی طرح سلوک، نجی ٹی وی پروگرام کے اینکر کامران شاہدنے شریف خاندان کی مقبولیت کے حوالے سے دلچسپ دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے اینکر کامران شاہد نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس اور جے آئی ٹی کی کارروائی کے بعد شریف خاندان سے متعلق پیدا ہونے

والا تاثر منفی نہیں بلکہ آج بھی ان کی مقبولیت اسی طرح ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے حسین نواز کے اسلام آباد کے ایک شاپنگ مال کے دورہ کے موقع پر لوگوں کے ان کے ساتھ سلوک کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ جب حسین نواز شاپنگ مال میں پہنچے تو وہاں موجود لوگوں نے انہیں کسی معروف کرکٹر اور اداکار کی طرح سلوک کرتے ہوئے انہیں روک کر ان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔کامران شاہد کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…