بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار اہم افسر کی کارکردگی پر خوش،ایک لاکھ روپے انعام دیدیا،واقعے کی تفصیلات جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2017

چوہدری نثار اہم افسر کی کارکردگی پر خوش،ایک لاکھ روپے انعام دیدیا،واقعے کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اے ایس آئی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے پر ایس پی صدر محمد حسن اقبال کو ایک لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند دی،ایس پی محمد حسن اقبال کی کاوشوں سے ملزم کو چند روز قبل جھنگی سیداں سے گرفتار… Continue 23reading چوہدری نثار اہم افسر کی کارکردگی پر خوش،ایک لاکھ روپے انعام دیدیا،واقعے کی تفصیلات جاری

پانامہ لیکس کی تحقیقات ،جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا؟تین اہم نام سامنے آگئے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

پانامہ لیکس کی تحقیقات ،جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا؟تین اہم نام سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی این پی) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا ‘ ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر 3 افسران کام کر رہے ہیں ‘ تینوں افسروں کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے۔ ان افسروں میں واجد ضیاء ‘ کیپٹن… Continue 23reading پانامہ لیکس کی تحقیقات ،جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا؟تین اہم نام سامنے آگئے

معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی 20 سے زائد خواتین اراکین قومی اسمبلی نے مریم نواز شریف پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الزام تراشی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اسمبلی ہال سے احتجاجی مارچ کیا اور سپریم کورٹ سے مریم نواز شریف کو کلین چٹ ملنے پر عمران خان… Continue 23reading معافی مانگنے کا مطالبہ

راحیل شریف کو ا این او سی دینے کا واحد مقصدکیا ہے؟، وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

راحیل شریف کو ا این او سی دینے کا واحد مقصدکیا ہے؟، وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میاں صاحب کے ورثے میں جو جائیداد آئی اس کا وہ ٹیکس دے رہے ہیں ، پیپلزپارٹی اپنی عقل ودانش کے مطابق اپنی پوزیشن تبدیل کرتی ہے ، ہم معاشی ترقی کا سفر طے کر رہے ہیں جس میں بہت مشکلات بھی آرہی ہیں… Continue 23reading راحیل شریف کو ا این او سی دینے کا واحد مقصدکیا ہے؟، وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کردیا

راحیل شریف کو اجازت،پاکستان اب ایران کے ساتھ کیا کریگا؟مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

راحیل شریف کو اجازت،پاکستان اب ایران کے ساتھ کیا کریگا؟مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی امور خارجہ نے سعودی عرب اور ایران کیساتھ پاکستان کو متوازن تعلقات برقرار رکھنے کی سفارش کردی، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحادکا سربراہ بننے سے پاکستان کا فائدہ ہوگا،فیصلہ پاکستان کے… Continue 23reading راحیل شریف کو اجازت،پاکستان اب ایران کے ساتھ کیا کریگا؟مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے دوٹوک اعلان کردیا

بارشوں کا نیا سسٹم ،محکمہ موسمیات نے بالاخروہ بڑی خبر سنادی جس کا ہر کسی کو انتظارتھا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

بارشوں کا نیا سسٹم ،محکمہ موسمیات نے بالاخروہ بڑی خبر سنادی جس کا ہر کسی کو انتظارتھا

ملتان(آئی این پی) سمندر سے چلنے والی مغربی ہواوں نے میدانی علاقوں کا رخ کر لیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سسٹم آج سے ملتان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں داخل ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے نئے سسٹم کے باعث آج شام کو ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔ نئے… Continue 23reading بارشوں کا نیا سسٹم ،محکمہ موسمیات نے بالاخروہ بڑی خبر سنادی جس کا ہر کسی کو انتظارتھا

پاناماکیس کے بعدتحریک انصاف کی ہنگامہ خیز حکمت عملی سامنے آگئی،حکومت کیلئے بڑا طوفان کھڑاکرنے کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس کے بعدتحریک انصاف کی ہنگامہ خیز حکمت عملی سامنے آگئی،حکومت کیلئے بڑا طوفان کھڑاکرنے کا فیصلہ

ملتان(آئی این پی)پاناما کیس کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے ایک بار پھرعوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم پرا ستعفیٰ کیلئے دباؤ بڑھانے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کی طرف سے ملک گیرتحریک چلائی جائے گی ،اس سلسلے میں پاناما لیکس پر بننے والی جے آئی ٹی… Continue 23reading پاناماکیس کے بعدتحریک انصاف کی ہنگامہ خیز حکمت عملی سامنے آگئی،حکومت کیلئے بڑا طوفان کھڑاکرنے کا فیصلہ

بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی کیوں لگائی؟عاصمہ جہانگیرکے حیرت انگیز انکشافات،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی کیوں لگائی؟عاصمہ جہانگیرکے حیرت انگیز انکشافات،بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے کی پابندی کے خلاف دائر درخواست پر پیمرا سے بھارتی مواد نشر کرانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کی وکیل عاصمہ… Continue 23reading بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی کیوں لگائی؟عاصمہ جہانگیرکے حیرت انگیز انکشافات،بڑا مطالبہ کردیا

سینماکی کمائی سے 60 ملین ڈالر کی جائیداد،اہم سیاسی و مذہبی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

سینماکی کمائی سے 60 ملین ڈالر کی جائیداد،اہم سیاسی و مذہبی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے آصف علی زرداری سے سوال کیا ہے کہ کیا 60 ملین ڈالر کے سوئس بینک اکاؤنٹس اور سرے محل اور دبئی کے محلات سینما کی کمائی سے کیسے بن سکتے ہیں ؟ عدالتی فیصلے کے بعد جس کے منہ میں جو… Continue 23reading سینماکی کمائی سے 60 ملین ڈالر کی جائیداد،اہم سیاسی و مذہبی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا