اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جمشید دستی نے نواز شریف کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آئندہ الیکشن میں نواز شریف کے خلاف میدان میں اترنے کا اعلان کر دیا۔ ٹھوکر نیاز بیگ سے منصورہ تک عوامی رکشہ یونین اور عوامی پاسبان کی آزاد عدلیہ، جے آئی ٹی اور قومی اداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ میں غریب آدمی ہوں اور غریب عوام میرے ساتھ ہے ۔

آئندہ انتخابات میں ہم جیتیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت میں شامل خوشامدی ٹولے نے مجھے مارنے کی بھرپور کوشش کی لیکن میرے اللہ نے مجھے بچا لیا۔ میری ماں، بہن اور غریبوں کی دعائیں رنگ لائیں اور مجھے تخت لاہور سے آزادی نصیب ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ آج میں نے آزاد عدلیہ، جے آئی ٹی ، پاک فوج اور دیگر قومی اداروں کے حق میں نکالی گئی ریلی میں بھی اسی لئے شرکت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…