پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

جے آئی ٹی رپورٹ کے بعدنوازشریف نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا تھا،مبشرلقمان کا دعویٰ

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنیئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعدوزیر اعظم نواز شریف کو ان کے خاندان نے اس بات پر قائل کر لیا تھا کہ آپ با عزت طریقے سے علیحدہ ہو جائیںخاندان کے افراد کو لے کر چلے جائیں اور علاج معالجہ کروائیں۔لیکن ایک خوشامدی ٹولہ نے نواز شریف کا گھیراؤ کر لیااور کہا کہ اگر آپ نے علیحدگیاختیار کر لی تو پارٹی اور ملک کا بیڑا غرق ہو جائے گا۔رپورٹ آنے کے بعد انتہائی اہم شخصیت زار و قطار رونے کے ساتھ ساتھ چیخ و پکار بھی کر رہے تھی تو

کسی دوسرے نے بازو پکڑ کر کہا کہ حوصلہ کریں۔جس پر مبشر لقمان نے تصدیق کی اور بتایا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد میاں صاحب نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا تھا اور باہر نکل نہیں رہے تھے۔ پروگرام میں اور کیا باتیں ہوئیں ویڈیو دیکھئےاور سنئے۔

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…