ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی درپردہ نواز شریف کو کیسے بچانا چاہتی ہے؟ سنسنی خیز انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ مانگ کر پی ٹی آئی انہیں نا اہل ہونے سے بچا رہی ہے ، معروف صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ پی ٹی آئی وزیراعظم نواز شریف

سے استعفیٰ مانگ کر انہیں نا اہل ہونے سے کیوں بچانا چاہتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ نے گھر بھیجا اور 5سال کیلئے نا اہل ہو گئے اور اب اگر نواز شریف استعفیٰ دے دیتے ہیں تو وہ کئی چیزوں سے بچ جائیں گے جس میں نا اہلیت بھی شامل ہے جبکہ پی ٹی آئی نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر کے انہیں نا اہلیت سے بچا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…