پاکستان کا سفیر ضرور تھا مگر کام اس کے لئے ۔۔ حسین حقانی نے بالآخر سچ اگل دیا، کیا کچھ کہہ گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا سفیر ضرور تھا مگر کام امریکہ کیلئے کرتا رہا، امریکی مفادات کیلئے کام کرنے کی وجہ سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہا ہوں، پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکہ میں تعینات رہنے والے پاکستانی سفیر اور میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی نے بالآخر سچ اگل دیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کا سفیر ضرور تھا مگر کام اس کے لئے ۔۔ حسین حقانی نے بالآخر سچ اگل دیا، کیا کچھ کہہ گئے؟