عمران خان نے تحریک انصاف کو لوٹا گروپ بنادیا ، اکبر ایس بابر
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جس مقصد کیلئے بنائی گئی تھی اس سے وہ ہٹ چکی ہے، تحریک انصاف کے کاوکنوں نے انٹرا پارٹی الیکشن مسترد کردیے ہیں، عمران خان نے تحریک انصاف کو لوٹا گروپ بنادیا ہے،تحریک انصاف میں شامل… Continue 23reading عمران خان نے تحریک انصاف کو لوٹا گروپ بنادیا ، اکبر ایس بابر