عمران خان کی جائیداد کی ضبطگی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور طاہر القادری کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، پولیس نے دونوں رہنماؤں کی جائیدد کی تفصیلات کے حصول کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد سمیت صوبائی حکومتوں سے بھی… Continue 23reading عمران خان کی جائیداد کی ضبطگی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا







































