اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی اہم پریس کانفرنس میں شہباز شریف بھی ان کے ساتھ ہو نگے ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ چوہدری نثار اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کرنیوالے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے پریس کانفرنس کے اعلان کے بعدحکومتی وزراءبھی پنجاب ہاوس پہنچ گئے ہیں اور تاحال چوہدری نثار کو منانے کا سلسلہ جاری ہے ۔.

اس وقت وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق ،وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف چوہدری نثار کے پاس پنجاب ہائوس میں موجود ہیں ۔نیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار کی اہم پریس کانفرنس میں شہباز شریف بھی ان کے ساتھ ہو نگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…