جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’ن لیگ کے بعد تحریک انصاف میں بھی دراڑیں‘‘

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزراءشہرام ترکئی اور عاطف خان کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ساتھ اختلافات کھل کر سامنے آگئے، ناراض رہنمائوں کو منانے کیلئے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے گڑھ خیبرپختونخواہ میں پارٹی میں دراڑیں پڑنے لگ گئی ہیں صوبائی وزراءشہرام ترکئی اور عاطف خان کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ساتھ بھرتیوں اور ترقیاتی فنڈز کے حوالے سےاختلافات سامنے آگئے ہیں جبکہ شہرام ترکئی

نے استعفیٰ کی دھمکی دیتے ہوئے ملائیشیا جانے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ ناراض رہنمائوں کو منانے کیلئے سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی اسد قیصر میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے ناراض رہنمائوں کو منانے کیلئے ان سے ملاقات کی ہے اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ اسد قیصر نے وزیر تعلیم شہرام ترکئی سے رابطہ کیا ہے جبکہ صوبائی وزیر عاطف خان سے ملاقات کی ہے اور ان کے تحفظات سنے اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ساتھ معاملہ حل کرانے کی مکمل یقین دہانی کروائی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…