ن لیگ کو سب سے بڑا جھٹکا،تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھرپور تحریک چلانے اور پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید اور سید صمصام بخاری نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے وزیر اعلیٰ پنجاب پر کڑی تنقید کی۔ میاں محمود الر… Continue 23reading ن لیگ کو سب سے بڑا جھٹکا،تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیاگیا