اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کارگل کا مجرم۔۔کیپٹن (ر)صفدر نے فوج کو نشانہ بنانا شروع کردیا،سنگین الزام عائد

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی ) پاکستان مسلم (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ نواز شریف کی قیادت میں ملک ٹیک آف کرچکا تھا،اچانک کہا گیا آپ لینڈ کریں،آج وہ شخص کہاں ہے جو کارگل کا مجرم ہے،ایسے لوگوں کا احتساب کون کرے گا۔ ان خیالات کااظہاررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر نے مزنگ میں این اے 120 کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ نواز شریف کی قیادت میں ملک ٹیک آف کرچکا تھا،اچانک کہا گیا آپ لینڈ کریں۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کو نہیں 22کروڑ عوام کو نااہل کیا گیاہے۔ انہوں نے کہاکہ ،آج وہ شخص کہاں ہے جو کارگل کا مجرم ہے،ایسے لوگوں کا احتساب کون کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…