ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے اگلے الیکشن کیلئے چارمطالبات رکھ دیئے

datetime 19  جولائی  2017

عمران خان نے اگلے الیکشن کیلئے چارمطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کرتے ہوئے اگلے الیکشن کیلئے چار مطالبات رکھ دیئے ہیں اور کہاہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے نیچے اگلے انتخابات قبول نہیں ٗ کسی جماعت کو موجودہ الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں ٗ اوورسز… Continue 23reading عمران خان نے اگلے الیکشن کیلئے چارمطالبات رکھ دیئے

اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 19  جولائی  2017

اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق مالی سال 2014-15ء کی آڈٹ رپورٹ میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مختلف اداروں میں 28 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مالی سال 2014-15ء کی آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل… Continue 23reading اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی

خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  جولائی  2017

خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا مشورہ دینا نواز شریف کی سیاسی قبر کھودنا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر پاناما جے آئی ٹی کیس کی تیسری سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ خواجہ حارث نے سماعت… Continue 23reading خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

datetime 19  جولائی  2017

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف نے میاں عطا ء محمد مانیکا سے ملاقا ت کر کے ان کے تحفظات سے آگاہی حاصل کی اور انہیں وزارت سے استعفیٰ واپس لینے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق میاں… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 19  جولائی  2017

تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی تحریک انصاف کی سابق رہنما ناز بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں خواتین کو پارٹی کے فیصلوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں ناز بلوچ نے کہاکہ آج جس طرح سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ انتہائی افسوسناک اور… Continue 23reading تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

datetime 19  جولائی  2017

وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں کسی بھی عہدے کا طلبگاریا امیدوار نہیں ہوں جس جگہ ہو خوش ہوں ٗ پارٹی کا نواز شریف پر مکمل طور پر اعتماد ہے ،جب سے حکومت آئی ہے تب سے عمران اور پی ٹی آئی حملہ آور ہو… Continue 23reading وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

datetime 19  جولائی  2017

ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن، سندھ، مشرقی بلوچستان میں ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، کوئٹہ ڈویژن، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک… Continue 23reading ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

datetime 19  جولائی  2017

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ واجد ضیا پنجاب کے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کے داماد ہیں۔دوسری جانب سینئر صحافی انصار عباسی نے اس دعویٰ کی تردید کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

datetime 19  جولائی  2017

ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے کے قریب ، نوشہرہ سے سابق ایم این اے طارق خٹک اے این پی میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے ۔ پنجاب سے اہم رہنمائوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد… Continue 23reading ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے