بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

حکمرانوں نے ملک سے بھاگنے کیلئے کیا کام شروع کر دیا ہے؟

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور انکے وزیروں کی بے نقاب ہونے والی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے، سارا مافیا جیب میں اقامے لیکر گھوم رہا ہے، کیونکہ یہ حقیقت میں بھاگنے اور خود کو بچانے کا آسان راستہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم اور انکے وزیروں کی بے نقاب ہونے والی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے۔ پیسے کے حوالے سے

انکے لالچ سے تو ہم اگرچہ واقف ہیں مگر پھربھی اتنی بددیانتی، سارا مافیا جیب میں اقامے لیکر گھوم رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اقامہ کی وجہ سے امارات کا مرکزی بنک اقامہ رکھنے والوں کی بنکنگ تفصیلات فراہم کرتا ہے، نہ ہی اسکا پابند ہے۔ اقامہ حقیقت میں بھاگنے اور خود کو بچانے کا آسان راستہ ہے۔ عالمی قوانین کے تحت امارتی مرکزی بنک غیر رہائش پذیر افراد کے کھاتوں کی تفصیلات دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…