بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

حنیف عباسی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس موصول

datetime 27  جولائی  2017 |

راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما حنیف عباسی کی جانب سے شیخ رشید احمد کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس موصول ہو گیا جس پرشیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ عدالت میں حنیف عباسی کو منشیات فروش ثابت کر کے ہی دم لیں گے ۔

ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو حنیف عباسی پر منشیات فروشی کا الزام عائد کرنے پر ان کی جانب سے 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ۔ جمعرات کو لال حویلی میں شیخ رشید نے خود وصول کیا ہے ذرائع نے بتایا کہ نوٹس موصول کئے جانے پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ تین اگست کو عدالت جاؤں گا اور وہاں حنیف عباسی کو منشیات فروش ثابت کر کے ہی دم لوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…