ہم پاکستان سے یہ کام سیکھنا چاہتے ہیں،دوست ملک نے مدد طلب کرلی
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں نیپال کی سفیر سیوالمسل آدھیکاری نے کہا ہے کہ نیپال میں وفاقی سٹرکچر قائم ہونے جارہا ہے ، وفاقی سٹرکچر کی تشکیل میں پاکستان کا تعاون نہایت مفید اور معاون ہوگا۔ وفاقی پارلیمانی نظام جمہوریت میں پاکستان کے تجربات سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ… Continue 23reading ہم پاکستان سے یہ کام سیکھنا چاہتے ہیں،دوست ملک نے مدد طلب کرلی