جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا مشورہ دینا نواز شریف کی سیاسی قبر کھودنا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر پاناما جے آئی ٹی کیس کی تیسری سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ خواجہ حارث نے سماعت میں تسلیم کیا کہ وزیراعظم نے دبئی کا اقامہ لیا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ خواجہ حارث کی اس دلیل کے بعد گیم اوور ہوگیا ہے اور اب عدالت سے باہر محاذ آرائی ختم کی جائے۔

انہوں نے کہاکہ سماعت میں بھی ججوں نے کہا کہ منی ٹریل ہے تو لے آؤ انہوں نے الزام عائد کیا کہ جے آئی ٹی کو گالیاں دینے والے سپریم کورٹ کو گالیاں نکال رہے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے پاس استعفے کے سوا کوئی آپشن نہیں بچا ہے ۔انوازشریف صاحب ڈٹنے کی باتیں چھوڑ دو آپ نااہل بھی ہوں گے اورجیل بھی جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…