ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شریف خاندان کو بچانے کیلئے ظفر حجازی کیا کچھ کرتے رہے؟ایس ای سی پی افسران سب کچا چٹھا سامنے لے آئے

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریکارڈ میں رد وبدل ظفر حجازی کے کہنے پر کی گئی، جی آئی ٹی میں پیشی کے بعدچیئرمین نے مجھے کمرے میں بند کر دیا اور کہالکھ کردوکہ جے آئی ٹی نے مجبورکرکے بیان لیا،ماہین فاطمہ، ایس ای پی سی پی افسران کا سینٹ کی قائمہ برائے خزانہ کے اجلاس میں بیان۔تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا

کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چوہدری شوگر ملز کے ریکارد میں ردوبدل پر غور کیا گیا ۔ اس موقع پر اجلاس میں بیان دیتے ہوئے ایس ای سی پی عہدیدارعلی عظیم اکرام نے کمیٹی کو بتایا جون 2013میں ظفرحجازی نے مجھے بلایاتو طاہرمحمود،ماہین فاطمہ،عابدحسین پہلے سے کمرے میں موجودتھے،ظفرحجازی نے کہاآپ نے یوکے اتھارٹیز کوخطوط کیوں لکھے،اگرآپ موجودہ تاریخ میں بندکرینگے توان لوگوں کیلئے مسئلہ ہوگا،جس پر سلیم مانڈوی والانے پوچھاظفرحجازی نے ایساکیوں کیا؟اس پر عابدحسین نے کہاظفرحجازی نے شایداس لئے کیاکہ پانامہ کیس شروع ہوچکاتھا۔چودھری شوگرملز میں ان لوگوں کے نام آتے ہیں،چیئرمین کی ہدایت پرکیس پرانی تاریخوں میں بندکیاگیا،جبکہ ماہین فاطمہ کا کہنا تھا جی آئی ٹی میں پیشی کے بعدچیئرمین نے مجھے کمرے میں بند کر دیا اور کہالکھ کردوکہ جے آئی ٹی نے مجبورکرکے بیان لیا،ماہین فاطمہ نے بتایامجھے سینئرکمشنرطاہر محمود نے چھڑایا۔ظفرحجازی نے شایداس لئے کیاکہ پانامہ کیس شروع ہوچکاتھا۔چودھری شوگرملز میں ان لوگوں کے نام آتے ہیں،چیئرمین کی ہدایت پرکیس پرانی تاریخوں میں بندکیاگیا،جبکہ ماہین فاطمہ کا کہنا تھا جی آئی ٹی میں پیشی کے بعدچیئرمین نے مجھے کمرے میں بند کر دیا اور کہالکھ کردوکہ جے آئی ٹی نے مجبورکرکے بیان لیا،ماہین فاطمہ نے بتایامجھے سینئرکمشنرطاہر محمود نے چھڑایا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…