بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 18  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے نارواسلوک پر اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے استعفیٰ منظورنہ کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے نارواسلوک پر اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ۔ صوبائی وزیر مال عطاء مانیکا نے کہا ہے کہ حکومت نے مجھے پچھلے چار سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہے، 4 برسوں میں بھرپور کوشش کے باوجود وزیر اعلی پنجاب سے بمشکل دو دفعہ ملاقات ہو سکی،

سینئر پارلیمنٹیرین ہونے کے باوجود مجھے غیرفعال محکمہ جات دیئے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ چار سالوں سے مجھ پر فیملی اور دوستوں کا وزارت چھوڑنے کیلئے شدید دبا ؤتھا مگر اب مجبور ہو کر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میں گزشتہ پانچ روز استعفیٰ بھجوایا تھا تاحال جواب نہیں ملا۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)کا ہوں اور رہوں گا کسی اور جماعت میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…