’’بادل برسنے کیلئے تیار ‘‘ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اورکشمیرمیں کہیں کہیں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔منگل کو یہاں جاری بیان کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں میں گوجرانوالہ،سرگودھا، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواوں… Continue 23reading ’’بادل برسنے کیلئے تیار ‘‘ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی







































