حسین نوا زکا نمبر بھی آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوا ز کی درخواست پر جے آئی ٹی کے دو ممبران ایس ای سی پی کے بلال رسول اور سٹیٹ بنک کے عامر عزیز پر اعتراضات کی درخواست پر سپریم کورٹ نے 29 مئی سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی ۔ تفصیلات… Continue 23reading حسین نوا زکا نمبر بھی آگیا