رمضان المبارک کاچاند،رویت ہلال کمیٹی اورمحکمہ موسمیات میں اختلافات سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کے چاندنظرآنے اور روزےکے اعلان پرمرکزی رویت ہلال کمیٹی اورمحکمہ موسمیات میں گزشتہ سال کی طرح ایک مرتبہ پھراختلاف سامنے آگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ رمضان المبارک کاچاندہفتہ کونظرآئے گاجبکہ بروزاتوارپہلاروزہ ہوگادوسری طرف مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس بھی جمعہ کوطلب کیاگیاہے… Continue 23reading رمضان المبارک کاچاند،رویت ہلال کمیٹی اورمحکمہ موسمیات میں اختلافات سامنے آگئے