ن لیگی )کارکنوں کی ریلی،جشن،مٹھائی تقسیم ،سعودی عرب میں ایسا کیا ہوا جس پر جشن منایاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف
ملتان(آئی این پی)دہشت گردی کیخلاف مسلم ممالک کے اتحاد کی خوشی میں ملتان میں مسلم لیگ(ن) کے رہنماشیخ ندیم اکبرکی قیادت میں کارکنوں نے اشرف آباد میں ریلی نکالی،جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔اس موقع پرلیگی کارکنوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف اور جنرل(ر)راحیل شریف کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی۔ریلی کے شرکاء سے… Continue 23reading ن لیگی )کارکنوں کی ریلی،جشن،مٹھائی تقسیم ،سعودی عرب میں ایسا کیا ہوا جس پر جشن منایاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف