سوشل میڈیا کارکنوں کیخلاف کارروائی ،عمران خان نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (این این آئی) عمران خان نے ایک بار پھر حکومت کو سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف کارروائی سے باز نہ آئی تو سڑکوں پرنکل آئیں گے۔ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا کے کارکنوں کے خلاف حکومتی… Continue 23reading سوشل میڈیا کارکنوں کیخلاف کارروائی ،عمران خان نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی