لاہور میں ہلچل،بڑی تعداد میں گرفتاریاں
لاہور(آئی این پی) صوبائی درالحکومت میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس کا سٹی اور اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈویژنل ایس پیز کی ہدایت پر ہونے والے سرچ آپریشن سٹی اور اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں… Continue 23reading لاہور میں ہلچل،بڑی تعداد میں گرفتاریاں