ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے ایک اورخوشی کی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری
اسلام آسباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ٗوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ٗ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے ایک اورخوشی کی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری