بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم اب کون چلائے گا؟فیصلہ ہوگیا
لاہور ( این این آئی) کلثوم نواز کی جگہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کی انتخابی مہم چلائیں گی اور ڈاکٹرز کی اجازت کے بعد کلثوم نواز انتخابی مہم کے آخری ہفتے میں شریک ہوں گی۔یادر ہے کہ اس سے قبل مریم نواز 2013ء کے عام انتخابات میں اسی حلقے میں اپنے والد… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم اب کون چلائے گا؟فیصلہ ہوگیا











































