فاٹاکاخیبرپختونخوامیں انضمام ،اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف پر بازی لے گئی
پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا کے صوبے میں فوری انضمام کے حوالے سے ایک قرار داد جمع کرا دی ہے ، قرارداد پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے جمع کرائی اور اس میں صوبائی حکومت سے کہاگیاہے کہ وہ مرکزی حکومت سے اس امر کا… Continue 23reading فاٹاکاخیبرپختونخوامیں انضمام ،اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف پر بازی لے گئی