’’قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف دو کہ (ن) لیگ کو ووٹ دو گے تو ہم تمہارا یہ کام فوراََ کروا دیں گے‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موقر قومی انگریزی اخبار(ایکسپریس ٹریبون) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم (ن) نے خیبر پختونخواہ میں الیکشن جیتنے کیلئے نیا ہتھکنڈہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی جو (ن) لیگ کے مرکزی رہنما بھی ہیں انہوں نے… Continue 23reading ’’قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف دو کہ (ن) لیگ کو ووٹ دو گے تو ہم تمہارا یہ کام فوراََ کروا دیں گے‘‘