بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے بارے میںیہ بات درست نہیں۔۔۔! وزارت داخلہ کے ترجمان نے ہنگامی اعلان کردیا

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)وزرت داخلہ نے کہاہے کہ چوہدری نثار علی خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں درست نہیں۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق کہاگیاکہ میڈیا سے دوبارہ درخواست ہے کہ وزیر داخلہ کے حوالے سے بلاجواز قیاس آرائیاں نہ کی جائیں ۔

بیان کے مطابق وزیر داخلہ اپنی پریس کانفرنس میں کیا بات کریں گے یہ اسی دن واضح ہوگا۔وزارت داخلہ نے کہاکہ قریبی ذرائع کی نشاندہی کیے بغیر کسی خبر کا چلائے جانا غیر مناسب ہے۔ترجمان وزارت داخلہ نے کہاکہ قریبی ذرائع کون ہیں وضاحت کی جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…