جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پانامہ کیس سے متعلق ہونیوالے ٹاک شوز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پانامہ کیس سے متعلق ہونے والے ٹاک شوز پر پابندی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔مقامی شہری امجد فاروق بسمل نے سینئر وکیل اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ آئین اور ملکی قانون کے تحت عدلیہ میں زیر سماعت مقدمہ پر رائے زنی نہیں کی جا سکتی،

عدلیہ میں زیر سماعت مقدمات پر اظہار رائے عدالتی فیصلے پر اثرانداز ہونے اور واضح طور پر توہین عدالت ہے،پیمرا آرڈیننس کے مطابق کسی بھی زیر سماعت مقدمے پر میڈیا میں رائے دینے پر پابندی عائد ہے،پانامہ کیس میں پچھلے آٹھ ماہ سے ایک اہم کیس پر روزانہ ٹاک شوز کئے جا رہے ہیں،اینکر پرسنز ٹاک شوز میں جج کا کردار ادا کررہے ہیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پیمرا رولز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…