پنجاب،36اضلاع کے سکولوں کی رینکنگ جاری ،لاہور کی حیرت انگیز پوزیشن
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے سال 2017 کے پہلے کوارٹر پر سکولوں کی رینکنگ جاری کردی‘36 اضلاع میں لاہور 32 ویں نمبر پر رہا‘ اوکاڑہ پہلی، جھنگ دوسری، پاکپتن تیسری، جہلم چوتھی اور قصور پانچویں پوزیشن پر رہا۔سی ایم روڈ میپ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2017 کے پہلے کوارٹر میں اوکاڑہ… Continue 23reading پنجاب،36اضلاع کے سکولوں کی رینکنگ جاری ،لاہور کی حیرت انگیز پوزیشن