نہال ہاشمی اپنی ہی پارٹی کے ساتھ ہاتھ کر گئے، (ن) لیگ ہکا بکا رہ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نہال ہاشمی سب کو حیران پریشان کر گئے۔ چیئرمین سینیٹ سے ملاقات میں استعفے کی تصدیق کے بجائے استعفیٰ واپس لے کر چلتے بنے۔ان کے اس عمل پر پارٹی کے ساتھی بھی حیران رہ گئے۔سینیٹر راجا ظفر الحق، پرویز رشید اور چوہدری تنویر نے بھی چیئرمین سینٹ سے ملاقات کی اور انہیں… Continue 23reading نہال ہاشمی اپنی ہی پارٹی کے ساتھ ہاتھ کر گئے، (ن) لیگ ہکا بکا رہ گئی