این اے 56سے الیکشن کون لڑے گا؟شیخ رشید یا تحریک انصاف کا امیدوار؟تحریک انصاف نے سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد اتحادی ضرور ہیں تاہم این اے 56سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کی اپنی مرضی ہے ، این اے 56بارے ان سے کوئی بات نہیں ہوئی تاہم آخر میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے ۔ وہ منگل… Continue 23reading این اے 56سے الیکشن کون لڑے گا؟شیخ رشید یا تحریک انصاف کا امیدوار؟تحریک انصاف نے سرپرائز دیدیا