حکومت کا خاتمہ،قبل از وقت انتخابات، پنجاب حکومت نے اہم اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) تر جمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری کر یگی عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ‘ ہم جمہوریت اور آئین وقانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں ‘پنجاب کا بجٹ ترقی اور خوشحالی کی ضمانت اور قومی امنگوں کی… Continue 23reading حکومت کا خاتمہ،قبل از وقت انتخابات، پنجاب حکومت نے اہم اعلان کردیا